Daily Routine Vlog | مزیدار ناشتہ، چکن صفائی اور ویجیٹیبل چکن پلاؤ | Daily Vlog in Sahiwal
Emoo family vlogs
0:00 / 0:00
Daily Routine Vlog | مزیدار ناشتہ، چکن صفائی اور ویجیٹیبل چکن پلاؤ | Daily Vlog in Sahiwal
62 просмотра · 3 недели назад
Emoo family vlogs
448 подписчиков
62 просмотра · 3 недели назад
السلام علیکم میری پیاری فیملی! ❤️
آج کے اس ڈیلی روٹین ولاگ میں میں نے اپنا پورا دن شیئر کیا ہے۔
صبح اٹھ کے سب سے پہلے گرم گرم پراٹھوں اور چائے کا ناشتہ بنایا، پھر دوپہر کے لیے چکن کو اچھے سے صاف کیا اور آخر میں سب کا فیورٹ مزیدار ویجیٹیبل چکن پلاؤ بنایا! 🍛😋
آپ کو میری آج کی روٹین میں سب سے زیادہ کیا پسند آیا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
ویڈیو پسند آئے تو LIKE, COMMENT اور میرے چینل Beauty tips by Emoo کو SUBSCRIBE کرنا مت بھولنا!
#dailyroutine #chickenpulao #nashta #minivlog #pakistanifood #sahiwal