Urdu zaban ki ahmiyat | Last Part | Podcast | Mazrat ke sath |
Mazrat K Sath
0:00 / 0:00
Urdu zaban ki ahmiyat | Last Part | Podcast | Mazrat ke sath |
276 просмотров · 2 нед. назад
Mazrat K Sath
74 подписчика
276 просмотров · 2 нед. назад
Urdu zaban ki ahmiyat | Last Part | Podcast | Mazrat ke sath |
اردو صرف ایک زبان نہیں بلکہ ہماری تہذیب، ثقافت، ادب اور جذبات کی خوبصورت ترجمان ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں ہم اردو زبان کی اہمیت، اس کی خوبصورتی، ہماری روزمرہ زندگی میں اس کے کردار اور نئی نسل کے لیے اردو کو زندہ رکھنے کی ضرورت پر گفتگو کریں گے۔
ایک دلچسپ گفتگو، جس میں زبان کے ساتھ ہماری شناخت اور ثقافتی ورثے کو بھی سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
طارق رضوی
عدنان نقوی
رضوان زیدی
سیف الاسلام
ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Comment میں اپنی رائے دیں اور مزید ایسی گفتگو کے لیے Channel کو Subscribe کریں۔
#UrduAdab #UrduLiterature #UrduPodcast #mazratkesath #mazratk7 #Manto #Ghalib #Murakami #Literature #ReadingCulture #Books #Podcast #mazratksath