مقامِ محمود کی حقیقت کیا ہے؟ | نبی کریم ﷺ کا مقامِ محمود | بیانِ جمعہ
(صوت الحق) SAUT UL HAQ
0:00 / 0:00
مقامِ محمود کی حقیقت کیا ہے؟ | نبی کریم ﷺ کا مقامِ محمود | بیانِ جمعہ
24 просмотра · 10 дней назад
(صوت الحق) SAUT UL HAQ
8 подписчиков
24 просмотра · 10 дней назад
مقامِ محمود کی حقیقت کیا ہے؟ قیامت کے دن نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کون سا عظیم مقام عطا فرمایا جائے گا؟ مقامِ محمود کی فضیلت، شفاعتِ کبریٰ اور آخرت کے عظیم واقعات پر ایمان افروز اور دلنشین بیان۔
🎙️ بیان: استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا محمد خلیل اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
📖 موضوع: مقامِ محمود کی حقیقت
🕌 بمقام: جامعہ تفسیریہ شمس العلوم، رحیم یار خان
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں تاکہ مزید دینی بیانات آپ تک پہنچتے رہیں۔
مقام محمود, مقام محمود کی حقیقت, مقام محمود کیا ہے, نبی کریم ﷺ, شفاعت کبریٰ, شفاعت رسول ﷺ, قیامت کا دن, قیامت کے حالات, نبی ﷺ کا مقام, فضائل رسول ﷺ, سیرت النبی ﷺ, اسلامی بیان, بیان جمعہ, جمعہ بیان, مولانا محمد خلیل اللہ, محمد خلیل اللہ صاحب, شیخ الحدیث والتفسیر, جامعہ تفسیریہ شمس العلوم, رحیم یار خان, دینی بیان, اسلامی ویڈیو, اردو بیان