Перейти к содержимому

حضرت مولانا سلمان بجنوری صاحب دامت برکاتہم العالیہاستادِ حدیث دارالعلوم دیوبند۔

Badri Official

0:00 / 0:00

حضرت مولانا سلمان بجنوری صاحب دامت برکاتہم العالیہاستادِ حدیث دارالعلوم دیوبند۔

20 просмотров · 6 часов назад
Badri Official
379 подписчиков
20 просмотров · 6 часов назад
حضرت مولانا سلمان بجنوری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا ایمان افروز بیان | پارٹ 1 الحمدللہ! پیشِ خدمت ہے حضرت مولانا سلمان بجنوری صاحب دامت برکاتہم العالیہ، استاذِ حدیث دارالعلوم دیوبند کا سیرت النبی ﷺ کے ایک پروگرام میں موہالی میں کیا گیا ایمان افروز بیان۔ حضرت والا کے اس پُراثر بیان کو سماعت فرمائیں، خود بھی مستفید ہوں اور اپنے دوستوں، احباب اور اہلِ خانہ تک بھی پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت والا کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں اکابر علماء کی نصیحتوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں، تاکہ مزید دینی بیانات اور اسلامی پروگرام آپ تک پہنچتے رہیں۔ #MaulanaSalmanBijnori #SeeratUnNabi ﷺ #IslamicBayan #DarulUloomDeoband #Mohali #BadriOfficial