LCM کے 3 آسان طریقے | Tree, Prime & Division Method | Class 4-8 + PPSC
Math With GK | PPSC FPSC
0:00 / 0:00
LCM کے 3 آسان طریقے | Tree, Prime & Division Method | Class 4-8 + PPSC
1 просмотр · 6 дней назад
Math With GK | PPSC FPSC
6 подписчиков
1 просмотр · 6 дней назад
اس ویڈیو میں ہم LCM یعنیLeast Common Multiple نکالنے کے 3 سب سے آسان طریقے سیکھیں گے۔
📌 اس ویڈیو میں کیا سیکھیں گے:
1. Tree Method سے LCM
2. Prime Factor Method
3. Division Method
4. Class 4 سے 8 تک کے حل شدہ سوالات
5. PPSC, FPSC, NTS کے لیے اہم ٹرکس
یہ ویڈیو خاص طور پر Class 4, 5, 6, 7, 8 اور تمام کمپیٹیٹو ٹیسٹ کی تیاری کرنے والے سٹوڈنٹس کے لیے ہے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Channel Subscribe کریں اور Bell Icon دبائیں تاکہ Maths کی نئی ویڈیوز سب سے پہلے آپ کو ملیں۔
#LCM #HCF #MathTricks #Class4 #Class5 #Class6 #Class7 #Class8 #PPSC #FPSC #NTS #MathsInUrdu #mathwithgkppscfpsc
---
کوئی سوال ہو تو کمنٹ میں ضرور پوچھیں 👇
/ @mathwithgkppscfpsc