Перейти к содержимому

"ایک دن میں اتنا کچھ! 😱" ۔راستے میں کشتیاں والی مسجد بھی نظر آئی،

Zain ki Dunya .10M views . 1 Days ago

0:00 / 0:00

"ایک دن میں اتنا کچھ! 😱" ۔راستے میں کشتیاں والی مسجد بھی نظر آئی،

37 просмотров · 4 дня назад
Zain ki Dunya .10M views . 1 Days ago
18 подписчиков
37 просмотров · 4 дня назад
السلام علیکم دوستو ❤️ آج کے Vlog میں آپ سب کو اپنے ساتھ ایک زبردست دیسی سفر پر لے کر گیا ہوں۔ 😍 سب سے پہلے مزیدار دیسی آٹے والے پراٹھے کھائے 😋 اس کے بعد شوز کی خریداری کے لیے شیر شاہ مارکیٹ گیا، جہاں مارکیٹ کا ماحول اور مختلف شوز آپ کو Vlog میں دکھائے ہیں۔ راستے میں کشتیاں والی مسجد بھی نظر آئی، تو اس کی بھی ویڈیو بنائی اور اس کے بارے میں مختصر معلومات آپ کے ساتھ شیئر کیں۔ اس کے بعد ایک تانگے والے کی ویڈیو بنائی اور آخر میں ایک چاٹ والے کے پاس رکا، جہاں کی مزیدار چاٹ اور اس کی پوری تفصیل آپ کے ساتھ شیئر کی ہے۔ ❤️ اگر آپ کو میرا Vlog پسند آئے تو ویڈیو کو Like 👍 کریں، Comment میں اپنی رائے ضرور بتائیں اور میرے چینل کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔ آپ کی محبت اور Support میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️ #DailyVlog #DesiVlog #KarachiVlog #SherShahMarket #PakistanVlog #FoodVlog #DesiFood #StreetFood #Paratha #ShoeShopping #Tangawala #Chaat #KarachiStreetFood