Перейти к содержимому

​بکریوں میں ڈیورمنگ کا صحیح طریقہ | Goat Deworming Schedule & Complete Guide

Tayyab Cattle Farm

0:00 / 0:00

​بکریوں میں ڈیورمنگ کا صحیح طریقہ | Goat Deworming Schedule & Complete Guide

585 просмотров · 4 нед. назад
Tayyab Cattle Farm
930 подписчиков
585 просмотров · 4 нед. назад
فارم مینجمنٹ اور بکری پالن سیریز کی اس ویڈیو میں ہم "ڈیورمنگ (Deworming) یعنی پیٹ کے کیڑے مارنے کے مکمل اور صحیح طریقے" پر بات کریں گے۔ ​اگر آپ کے جانوروں (بکری/بھیڑ) کی گروتھ نہیں ہو رہی، وزن نہیں بڑھ رہا، یا گوبر/مینگنی میں مسئلہ ہے، تو اس ویڈیو میں بتائے گئے ۳ دن کے ڈیورمنگ شیڈول اور ۸ دن کے لیور ٹانک کورس پر عمل کریں۔ ​اس ویڈیو میں آپ جانیں گے: ​پیٹ میں کیڑوں کی شناخت کے طریقے (Eyelid Test, Bottle Jaw, گوبر کی علامات) ​ڈیورمنگ کا ۳ روزہ مکمل شیڈول (Day 1, Day 2, Day 3 Routine) ​گڑ (Jaggery) کھلانے کی حکمتِ عملی اور دوا دینے کا صحیح طریقہ ​دوا کی صحیح مقدار (Dosage) اور وزن کرنے کی اہمیت ​ڈیورمنگ کے بعد لیور ٹانک (Liver Tonic) کیوں اور کتنے دن دینا ضروری ہے؟ ​گابھن (Pregnant) بکریوں اور نوزائیدہ بچوں کی ڈیورمنگ کے اصول ​📌 نوٹ: کسی بھی دوا کے استعمال سے پہلے اپنے مقامی وٹنری ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔ ​اگر ویڈیو پسند آئے تو Like, Share, اور Subscribe کرنا نہ بھولیں! اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو نیچے کمنٹ میں لازمی پوچھیں۔ goat deworming, bakri ki deworming ka tarika, deworming schedule for goats, goat farming management, pet ke keede marne ki dawa, bakri ka wazan badhane ka tarika, fentas plus for goats, panacur for pregnant goat, goat liver tonic schedule, bottle jaw in goats treatment, goat worm treatment urdu, sheep deworming guide, deworming doses for goats, bakri ke bacho ki deworming, goat health care tips ​#GoatFarming #Deworming #GoatDeworming #FarmManagement #BakriPalan #GoatHealth #GoatCare #VeterinaryCare