Перейти к содержимому

رات کو لوڈر رکشا چوری ہوگیا 😱 کھوجی کتے نے چور تک کیسے پہنچایا؟ | حقیقی واقعہ

Gol Ghappy Wala 786

0:00 / 0:00

رات کو لوڈر رکشا چوری ہوگیا 😱 کھوجی کتے نے چور تک کیسے پہنچایا؟ | حقیقی واقعہ

55 просмотров · 1 дн. назад
Gol Ghappy Wala 786
84 подписчика
55 просмотров · 1 дн. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️ آج کے اس وی لاگ میں آپ کو ایک ایسا واقعہ دکھانے جا رہا ہوں جو رات کے وقت پیش آیا۔ ایک لوڈر رکشا چوری ہوگیا، جس کے بعد چور کی تلاش شروع کی گئی۔ اس تلاش میں کھوجی کتے کی مدد لی گئی اور پھر جس طرح چور تک پہنچا گیا، وہ پورا واقعہ آپ کو اس ویڈیو میں دیکھنے کو ملے گا۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اگر ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین ❤️#LoaderRickshaw #RickshawChori #Chori #KhujjiKutta #DogTracking #CrimeVlog #RealIncident #UrduVlog #PakistanVlog #DailyVlog #VillageVlog #FarhatAbbas #GoleGappayWala786 آپ کا بھائی — فرحت عباس