Introduction - First Chapter of Majmooa Salwatur Rasool - Hazrat Muhammad Abdur Rehman Chouharvy
Dr. Tahir Hameed Tanoli
0:00 / 0:00
Introduction - First Chapter of Majmooa Salwatur Rasool - Hazrat Muhammad Abdur Rehman Chouharvy
563 просмотра · 5 л. назад
Dr. Tahir Hameed Tanoli
4,04 тыс. подписчиков
563 просмотра · 5 л. назад
مجموعہ صلوات الرسول حضرت خواجہ محمد عبدالرحمن چھوہروی کی عدیم النظیر تصنیف ہے۔ اس کا مکمل نام ’’کتاب محیر العقول فی بیان اوصاف عقل العقول المسمی بہ مجموعہ صلوات الرسول ‘‘ ہے ۔ مجموعہ صلوات الرسول حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود و سلام بھی ہے اور آپ کی سیرت کا جامع بیان بھی۔ اس کتاب میں سالک راہ حقیقت کے لیے مکمل ضابطہ عمل اور اس راہ کی منزلوں کے احوال و کیفیات کی تفصیل بھی بیان کر دی گئی ہے۔ خود حضرت خواجہ محمد عبدالرحمن چھوہروی کے مطابق مجموعہ صلوات الرسول آپ کے حال پر مشتمل تصنیف ہے۔
Dr. Tahir Hameed Tanoli
#Sufism
#IbnEArabi
#Pakistan
#India