Tajdar-e-Haram Full Qawwali @RanaMurtazAhsanChishti
Rana Murtaz Ahsan Chishti
0:00 / 0:00
Tajdar-e-Haram Full Qawwali @RanaMurtazAhsanChishti
20 просмотров · 3 г. назад
Rana Murtaz Ahsan Chishti
1,26 тыс. подписчиков
20 просмотров · 3 г. назад
السلام علیکم!
میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
https://bit.ly/3WxNv0cعظیم الشان محفل سماع ومحفل مصطفٰےﷺ مورخہ 12ربیع الاوّل بمطابق 15 اکتوبر 2022ء بفیضان حضورخواجہ خواجگاں تاج اولیاء حضرت الشاہ سیدنامحمدعبدالشکورقادری چشتی سہروردی جہانگیری ابوالعلائی زیرسایہ حضورخواجہ خواجگاں خواجہ سیدمستان شاہ شکوری قادری چشتی سہروردی جہانگیری ابوالعلائی زیرصدارت حضورخواجہ رحمت اللہ شاہ شکوری قادری چشتی مستانوی جہانگیری ابوالعلائی آستانہ عالیہ چشتیہ قادریہ مستانیہ شکوریہ رائیونڈ زیرنگرانی صاحبزادجناب آصف محبوب چشتی شکوری مستانوی آستانہ عالیہ چشتیہ قادریہ مستانیہ شکوریہ رائیونڈ زیرسرپرستی خالدحسین موہڑوی بانی محفل آصف علی انصاری منجانب انجمن غلامان معین الدینؒ بمقامآستانہ عالیہ چشتیہ قادریہ مستانیہ شکوریہ بستی امین پورہ رائیونڈ
قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دے
ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے
جنت بھی گوارا ہے مگر میرے لئے
اے کاتبِ تقدیر مدینہ لکھ دے
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم
تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم
ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے
حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں
حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں
آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم
کوئی اپنا نہیں، غم کے مارے ہیں ہم
کوئی اپنا نہیں، غم کے مارے ہیں ہم
آپ کے در پہ فریاد لائے ہیں ہم
ہو نگاہِ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم
ہو نگاہِ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم
آپ کا نام لے لے کے مر جائیں گے
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم
کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور
تم جانتے ہو من کی بتیاں
در فرقتِ تو اے امّی لقب
کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں
توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری
کب تک یہ رہیگی بے خبری
گاہے بفگن دزدیدہ نظر
کبھی سن بھی تو لو ہمری بتیاں
آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا
(آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا)
آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا
اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا
(اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا)
ہو حبیبِ حزیں...
ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر
ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے
(ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر)
(ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے)
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم
مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں
(مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں)
مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں
(مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں)
آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں
اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں
(آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں)
(اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں)
تجلّیوں کی عجب ہے فضا مدینے میں
(تجلّیوں کی عجب ہے فضا مدینے میں)
نگاہِ شوق کی ہے انتہا مدینے میں
(نگاہِ شوق کی ہے انتہا مدینے میں)
غمِ حیات نہ خوفِ قضا مدینے میں
(غمِ حیات نہ خوفِ قضا مدینے میں)
نمازِ عشق کریں گے ادا مدینے میں
(نمازِ عشق کریں گے ادا مدینے میں)
براہِ راست ہے راہِ خدا مدینے میں
آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں
اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں
مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں
(مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں)
دستِ ثاقیِ کوثر سے پینے چلیں
(دستِ ثاقیِ کوثر سے پینے چلیں)
یاد رکھو اگر، یاد رکھو اگر
(یاد رکھو اگر، یاد رکھو اگر)
گئی اک نظر اٹھ
جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے
(یاد رکھو اگر اٹھ گئی اک نظر)
وہ نظر
جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم
خوفِ طوفان ہے بجلیوں کا ہے ڈر
(خوفِ طوفان ہے بجلیوں کا ہے ڈر)
سخت مشکل ہے آقا کدھر جائیں ہم
(سخت مشکل ہے آقا کدھر جائیں ہم)
آپ ہی گر نہ لیں گے ہماری خبر
ہم مصیبت کے مارے کدھر جائیں گے
(آپ ہی گر نہ لیں گے ہماری خبر)
(ہم مصیبت کے مارے کدھر جائیں گے)
(تاجدارِ حرم)
(تاجدارِ حرم)
یا مصطفیٰ یا مجتبیٰ، اِرحم لنا اِرحم لنا
دستِ ہمہ بیچارہ را داماں توئی داماں توئی
من عاصیم من عاجزم من بے کسم، حالِ مرا
پرساں توئی پرساں توئی
اے مشک بید عنبر فشاں
پیکِ نسیمِ صبح دم
اے چارہ گر عیسیٰ نفس
اے مونسِ بیمارِ غم
اے قاسدِ فرخندہ پہ
تجھ کو اُسی گل کی قسم
إن نلت يا ريح الصّبا
يوماً إلى أرض الحرم
بلّغ سلامي روضةً
فيها النّبي المحترم
تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم
(تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم)
ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے
حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں
(حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں)
آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم
تاجدارِ حرم
Hello!
Click here to subscribe to my YouTube channel.
https://bit.ly/3WxNv0cAzeem Al-Shan Mahfil Sama and Mahfil Mustafa, dated 12 Rabi-ul-Awal, according to October 15, 2022, by Faizan Huzoor Khwaja Khwajagan Taj Auliya Hazrat Al-Shah Syedna Muhammad Abdul Shakur Qadri Chishti Suhrawardi Jahangiri Abul Alai under the shadow of Huzoor Khwaja Khwaja Gwan Khwaja Syed Mastan Shah Shakuri Qadri Chishti Sahrawardi Jahangiri Abul Jahal under the presidency of Hazrat Shah Shikuri Qadri Chishti Mastanavi Jahangiri Abul Alai Astana Alia Chishtia Qadiria Mastania Shikuria Raiond Under the supervision of Mr. Asif Mahbub Chishti Shikuri Mastanavi Astana Alia Chishti Qadriya Mastania Shikuria Raiond under the supervision of Khalid Hussain Moharvi founder of Asif Ali Ansari Association on behalf of Anjuman Ghulaman Moinuddin at Astana Alia Chishti Qadriya Mastania Shikuria Basti Aminpura Rayond
03226930256
03040008011
#tajdar_e_khatam_e_nabowat_zindabad #tajdaremadina #tajdareharam #tajdare #islamicstatus #ajmerdargah #786rmac#ranamurtazahsanchishti
#Chishtypakers
#RMAC
#naat