10 منٹ میں کھلا کھلا آلو والا پلاؤ | Dhaba Style Pulao
Nazish Aziz Pakistani Kitchen
0:00 / 0:00
10 منٹ میں کھلا کھلا آلو والا پلاؤ | Dhaba Style Pulao
82 просмотра · 3 дня назад
Nazish Aziz Pakistani Kitchen
117 подписчиков
82 просмотра · 3 дня назад
السلام علیکم بچو جی!
آج ہم بنا رہے ہیں ڈھابہ اسٹائل کھلا کھلا خوشبودار آلو والا پلاؤ صرف 10 منٹ میں۔ یہ گھر کے عام اجزاء سے بنتا ہے اور بچے بڑے سب کو بہت پسند آتا ہے۔
اجزاء:
چاول آدھا کلو، آلو 2 عدد، پیاز 2 عدد، ٹماٹر 2 ، ادرک لہسن پیسٹ، گرم مصالحہ
طریقہ مکمل ویڈیو میں دیکھیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک اور سبسکرائب ضرور کر دیں بچو جی۔
اللہ حافظ