JASHN E MILADUNNABI/ PEER AJMAL RAZA QADRI ❤️ #video
Rah_E_Haq Official • 21M • view • 17 hours ego....
0:00 / 0:00
JASHN E MILADUNNABI/ PEER AJMAL RAZA QADRI ❤️ #video
358 просмотров · 2 недели назад
Rah_E_Haq Official • 21M • view • 17 hours ego....
59 подписчиков
358 просмотров · 2 недели назад
JASHN E MILADUNNABI/ PEER AJMAL RAZA QADRI ❤️ #video
🌙 رَبیعُ الاوّل شریف کا چاند مبارک ہو ❤️
جامعہ امجدیہ رضویہ، گھوسی، ضلع مئو میں رَبیعُ الاوّل شریف کے چاند کے موقع پر خوبصورت اور پُرنور مناظر، جلوس اور عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں۔
اس ویڈیو میں آپ رَبیعُ الاوّل شریف کے موقع پر ہونے والے جلوس اور عاشقانِ رسول ﷺ کے خوبصورت مناظر دیکھ سکتے ہیں۔
❤️ سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمدِ مبارک تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍 کریں، Share کریں اور چینل کو Subscribe ضرور کریں۔
#RabiUlAwwal #EidMiladUnNabi #MiladUnNabi #Ghosi #Mau #JamiyaAmjadiyaRazvia