اللہ ہُو، دل کو بیدار کر دے | Allah Hoo | Urdu Hamd Qawwali | Kalam-e-Afgaan
Kalam-e-Afgaan | کلامِ افگن,
0:00 / 0:00
اللہ ہُو، دل کو بیدار کر دے | Allah Hoo | Urdu Hamd Qawwali | Kalam-e-Afgaan
15 просмотров · 6 дн. назад
Kalam-e-Afgaan | کلامِ افگن,
23 подписчика
15 просмотров · 6 дн. назад
تیرے در پر سر جھکانے آ گیا
دل کا سارا حال سنانے آ گیا
یہ کلام میں نے خود لکھا ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کے حضور بخشش، اُس کی رحمت اور ذکر سے دل کی بیداری کی دعا کی ہے۔ امید ہے کہ میرے دل سے نکلے یہ الفاظ آپ کے دل تک پہنچیں گے اور آپ کو یہ کلام پسند آئے گا۔ 🤲
I wrote these lyrics as a heartfelt prayer for Allah’s forgiveness and mercy, and for a heart awakened by His remembrance. I hope you enjoy this kalam and find comfort in its words.
✍️ شاعری و بول / Poetry & Lyrics: Afgaan — افگنؔ (Sher Jillani)
🎵 موسیقی اور آوازیں / Music & Vocals: Created with AI assistance
📺 Channel: Kalam-e-Afgaan
کلام سن کر اپنی رائے ضرور دیجیے۔ پسند آئے تو ویڈیو شیئر کیجیے اور مزید کلام کے لیے چینل سبسکرائب کیجیے۔
#AllahHoo #UrduQawwali #Hamd #PakistaniQawwali #KalamEAfgaan#
#SufiQawwali #IshqEHaqiqi #SufiMusic #UrduPoetry #Qawwali #SpiritualAwakening