پشین جان بازار میں دکانوں کا شاندار افتتاح
Syed Nafay Shah
0:00 / 0:00
پشین جان بازار میں دکانوں کا شاندار افتتاح
49 просмотров · 3 недели назад
Syed Nafay Shah
383 подписчика
49 просмотров · 3 недели назад
پشین جان بازار میں دکانوں کا شاندار افتتاح
پشین جان آڈہ کے قریب جان بازار میں دکانوں کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں انجمن تاجران، علماء کرام، سیاسی و قبائلی شخصیات سمیت علاقے کے معززین اور دیگر افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر شرکاء نے جان بازار کے قیام کو علاقے میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ اور کاروباری افراد کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیا۔ تقریب کے دوران دکانوں کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا، جبکہ دکانوں کی بکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
کاروبار کے خواہشمند حضرات مزید معلومات اور دکانوں کی بکنگ کے لیے
انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
03138204774
03128588744