Перейти к содержимому

ائے وادیِ لولاب | علامہ کی نظر میں کشمیر کا حسن اور ہماری بدحالی | fbise

QMT [Qazi Media Talk's]

0:00 / 0:00

ائے وادیِ لولاب | علامہ کی نظر میں کشمیر کا حسن اور ہماری بدحالی | fbise

128 просмотров · 1 г. назад
QMT [Qazi Media Talk's]
1,41 тыс. подписчиков
128 просмотров · 1 г. назад
​‪@qaziammaralvi‬ 00:10 نظم کا تعارف 01:17 نظم کا عنوان 01:56 علامہ لی کتاب ’’بانگ دارا‘‘ کا معنی 03:00 نظم کا موضوع و مرکزی خیال 04:06 اقبال کی نظر میں فطرت کا حسن 05:37 پہلا شعر پانی ترے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب(پارہ) 05:58 پارہ ’’دھات‘‘ اردو شاعری میں کب مستعمل ہوتا ہے 07:23 مُرغانِ سحَر تیری فضاؤں میں ہیں بیتاب 07:54 گر صاحبِ ہنگامہ نہ ہو منبر و محراب دیں بندۂ مومن کے لیے موت ہے یا خواب اے وادیِ لولاب 09:20 ہیں ساز پہ موقوف نوا ہائے جگر سوز ڈھیلے ہوں اگر تار تو بے کار ہے مضراب اے وادیِ لولاب 10:13 شعر کا ہم سے باکمال تعلق 11:06 مُلّا کی نظر نُورِ فراست سے ہے خالی بے سوز ہے میخانۂ صُوفی کی مئے ناب اے وادیِ لولاب 11:36 بصارت و بصیرت میں فرق 12:53 بیدار ہوں دل جس کی فغانِ سَحری سے اس قوم میں مُدّت سے وہ درویش ہے نایاب اے وادیِ لولاب 14:45 نظم کی قسم 14:52 نظم ہیئت و حالت کے اعتبار سے 15:31 نظم میں موجود استعارہ 15:43 صنعت تکرار 15:56 صنعت تضاد 16:21 صنعت تجسیم #urdu #allamaiqbalpoetry #allamaiqbal #poetryinurdu #poetrycommunity #urduquotes #fbise #qmt #qaziammaralvi #urduadab #علامہ_اقبال #اردو_شاعری بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صل علی محمد وعلی ال محمد یا ودود یا ودود یا ودود یا بدوح یا بدوح یا بدوح یا مبدأ یا معید یا ذو العرش المجید یا فعال لما یرید بحق حب النبی ﷺ