Перейти к содержимому

کٹ دانے والے ڈریس کو MAGIC کے ساتھ سلائی کرنا | Cut Dana Dress Stitching Trick For Beginners

Saima silai school

0:00 / 0:00

کٹ دانے والے ڈریس کو MAGIC کے ساتھ سلائی کرنا | Cut Dana Dress Stitching Trick For Beginners

341 просмотр · 6 дн. назад
Saima silai school
19 подписчиков
341 просмотр · 6 дн. назад
اسلام علیکم! آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو کٹ دانے والے ڈریس کی سلائی کا سب سے آسان جادو بتاؤں گی۔ جن بہنوں کو کٹ دانے والی ڈریس سلائی کرنی نہیں آتی وہ اس MAGIC ٹرک سے بہت آسانی سے اپنی ڈریس گھر میں سلائی کر سکتی ہیں۔