"990 Ki Ticket Ghate Ka Sauda Ya Bada Surprise? 😱 | Multi Zoo B-17 Islamabad Tour 🐅"#AsifAmnaVlogs
Asif&Amna Vlogs
0:00 / 0:00
"990 Ki Ticket Ghate Ka Sauda Ya Bada Surprise? 😱 | Multi Zoo B-17 Islamabad Tour 🐅"#AsifAmnaVlogs
234 просмотра · 11 дн. назад
Asif&Amna Vlogs
106 подписчиков
234 просмотра · 11 дн. назад
السلام علیکم دوستو!
آج کے وگ میں ہم آپ کو لے کر جا رہے ہیں اسلام آباد کے ایک بہت ہی خوبصورت اور جدید چڑیا گھر "ملٹی زو بی-17" میں۔
سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے پرسنلی چڑیا گھر جانا بالکل پسند نہیں ہے، لیکن اس زو میں قدم رکھتے ہی میرا پورا موڈ بدل گیا! شروع میں باہر کھڑے ہو کر جب ہم نے بچوں کی 990 روپے والی ٹکٹ لی، تو لگا کہ ہم نے سراسر گھاٹے کا سودا کر لیا ہے 😱۔ لیکن جب اندر گئے تو پتا چلا کہ ہم تو بڑے فائدے میں رہے!
اس ویڈیو میں ہم نے آپ کے ساتھ یہاں کی تمام خوبصورت ایکٹیویٹیز شیئر کی ہیں:
لوکیشن اور ٹکٹ کی مکمل ڈیٹیلز 🎟️
نایاب پرندوں کی شاندار برڈ ایویری 🦜
للاماز (Llamas) کو اپنے ہاتھ سے فیڈ کرنا 🦙
بچوں کی فیورٹ پونی ہورس رائڈ 🐎
جوراسک پارک کے بڑے ڈایناسورز 🦖
چائلڈ ایڈونچر ایریا اور مزیدار کھانا 🍔
اگر آپ بھی اپنے خاندان کے ساتھ ایک بہترین اور پرسکون دن گزارنا چاہتے ہیں، تو یہاں کا وزٹ لازمی کریں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا! 🔔
Follow Us On Social Media:
👉 Facebook:@Asif&Amna vlogs
👉 Instagram: @AsifAmnaVlogs
👉 TikTok: @asifandamnavlogs
#AsifAmnaVlogs #MultiZooIslamabad #B17Islamabad #BirdAviary #FamilyVlog #IslamabadZoo #TravelVlog #PakistanVlogs #TrendingVlog #AnimalFeeding #Llama #TigerVlog #FamilyFunTime #IslamabadDiaries