Перейти к содержимому

یورک ایسڈ بڑھنے کی 7خاموش علامات |uric acid symptoms | Homeopathic Approach

Dr Mumtaz Atta | Homeopathic Clinic

0:00 / 0:00

یورک ایسڈ بڑھنے کی 7خاموش علامات |uric acid symptoms | Homeopathic Approach

71 просмотр · 2 недели назад
Dr Mumtaz Atta | Homeopathic Clinic
210 подписчиков
71 просмотр · 2 недели назад
کیا اپ جانتے ہیں کہ یورک ایسڈ بڑھنے کا مطلب صرف پاؤں کے انگوٹھا میں درد نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جسم یورک ایسڈ اور Gout سے متعلق مسائل کی طرف مختلف اشاروں سے توجہ دلاتا ہے جبکہ کچھ لوگوں میں یورک ایسڈ بڑا ہوا ہونے کے باوجود کوئی واضح علامت نہیں ہوتی۔ 👈 اس ویڈیو میںDr Mumtaz Atta اسان اور professional انداز میں بتا رہی ہیں کہ یورک ایسڈ بڑھنے کی سات اہم علامات کیا ہو سکتی ہیں۔ گاؤٹ اور Uric acid کا تعلق کیا ہے،اور homeopathy میں مریض کی مکمل symptoms picture کو كس طرح دیکھا جاتا ہے۔ 📍 اس ویڈیو میں اپ جانیں گے: 🔷 یورک ایسڈ بڑھنے کی سات اہم علامات 🔷 پاؤں کے انگوٹھے میں اچانک شدید درد کیوں ہوتا ہے؟ 🔷 جوڑوں میں سوجن سرخی اور گرمی 🔷 بار بار GOUT Attaks پیشاب اور Kidney Stones سے تعلق 🔷 Tophi کیا ہوتے ہیں؟ 🔷 یورک ایسڈ بڑا ہوا ہو لیکن علامات نہ ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟ 🔷 homeopathic approach 🔷 symptoms picture of kolchicum ,benzoic acid, lithium carbonicum, lycopodium 🔷 غذا اور life style میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ ⚠️ Medical Disclaimer: یہ وڈیو صرف Educational Purposes کے لیے ہے ۔ صرف علامات کی بنیاد پر خود تشخیص یا خود علاج نہ کریں اگر شدید joint pain تیز سوجن پیشاب میں خون شدید کمر کا درد یا پھر پہلو کا درد یا دوسری تشویش ناک علامات ہوں تو qulified doctor سے Medical evaluation کروائیں ۔ ❤️ اگر ویڈیو مفید لگے تو LIKE،COMMENT اور SHARE ضرور کریں۔ 🔔 مزید Health and homeopathy کی معلومات کے لیے DR MUMTAZ ATTA HOMEOPATHIC clinic کو subscribe کریں ۔ #uricacid #gout #uricacid #uricacidsymptoms #homeopathy #healthylifestyle #healthtips #drmumtazatta