Перейти к содержимому

نکاح نامے کی شرائط ⚠️ بعد میں پچھتاوا نہ ہو! | شرائط لکھوانا فائدہ یا نقصان؟

Iqra Speaks Now

0:00 / 0:00

نکاح نامے کی شرائط ⚠️ بعد میں پچھتاوا نہ ہو! | شرائط لکھوانا فائدہ یا نقصان؟

261 просмотр · 1 мес. назад
Iqra Speaks Now
1,93 тыс. подписчиков
261 просмотр · 1 мес. назад
نکاح نامے میں شرائط لکھوانی چاہئیں یا نہیں؟ کیا شرائط عورت کے لیے تحفظ ہیں یا بعد میں مسائل کا سبب بن سکتی ہیں؟ کیا لڑکی کو نکاح نامہ پڑھنے اور سمجھنے کا حق حاصل ہے؟ حق مہر کتنا ہونا چاہیے؟ اور کامیاب نکاح کی اصل بنیاد کیا ہے؟ اس ویڈیو میں قرآن و حدیث کی روشنی میں نکاح، حق مہر، دینداری، اخلاق، جائز شرائط اور ازدواجی زندگی کے اہم اصولوں پر گفتگو کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے نکاحوں میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے۔ آمین۔ #NikahNama #NikahKiSharaait #HaqMehr #IslamicMarriage #WomenRightsInIslam #Nikah #QuranAurHadith #IslamicKnowledge #IslamicBayan #DeenKiBatein #MuslimWomen #MarriageInIslam #UrduIslamicVideo #IqraSpeaksNow