📖 Ashk-e-Penhaan | Episode 1 🥀A love that time could never erase. 💔
AR Novels 2.1M
0:00 / 0:00
📖 Ashk-e-Penhaan | Episode 1 🥀A love that time could never erase. 💔
441 просмотр · 3 нед. назад
AR Novels 2.1M
9,02 тыс. подписчиков
441 просмотр · 3 нед. назад
🥀 اشکِ پنہاں — قسط نمبر 1 🥀
دس سال بعد ایک اچانک ملاقات نے کیان رحمت کے دل میں دبے پرانے زخم پھر سے تازہ کر دیے۔ 💔 وہ پرنیا جس سے کیان نے بے پناہ محبت کی، آج اسے ایدھی ہوم میں اس حال میں ملی کہ کیان کی بے چینی بڑھتی ہی چلی گئی۔
یہ کہانی ہے کیان اور پرنیا کی محبت کی، بچپن کی شرارتوں سے شروع ہونے والے اس خوبصورت سفر کی، خاموش محبت کی، بدلتے رویوں کی اور ان جذبات کی جنہوں نے ان کی زندگیوں کو ایک دوسرے سے جوڑ دیا۔ 🥀
کیا کیان اور پرنیا کی محبت اپنی منزل پا سکے گی؟ اور دس سال بعد ہونے والی اس ملاقات کے پیچھے کیا راز چھپا ہے؟
📖 ناول: اشکِ پنہاں
📚 قسط: 1
#اشک_پنہاں #AshkEPenhaan #اردو_ناول #اردو_رومانوی_ناول #ناول_کی_دنیا #اردو_کہانیاں #قسط_نمبر_1 #UrduNovel #UrduStories #RomanticNovel