Перейти к содержимому

Bacheon Ke Islami Naam بچیوں کے اسلامی نام Islamic (Muslim) Baby Girl (Larkeon) Names and Meanings

Paragon Knowledge

0:00 / 0:00

Bacheon Ke Islami Naam بچیوں کے اسلامی نام Islamic (Muslim) Baby Girl (Larkeon) Names and Meanings

70 798 просмотров · 2 г. назад
Paragon Knowledge
1,49 тыс. подписчиков
70 798 просмотров · 2 г. назад
These Islamic baby names are taken from Book "Rahnuma e Islami Naam" By Moulana Mufti Abdul Shakoor Qasmi (RA). انیسہ محبت رکھنے والی آمنہ امانت والی الفت محبت آرا حسین آرزو امید آسیہ مضبوط عمارت اریبہ ماہرہ آشا آرزو آنسہ چاہت کرنے والی ادا نازنخرہ اریدہ تمنا کی گئی الینا خوبصورت ارم جنت انیتا دل کو بھانے والی انوشہ خوش و خرم ایمن نڈر، مبارک ایدا خوش و خرم ایمل آرزو بریرہ نیک باسمہ مسکرانے والی برینا شہزادی بینش عقلمند تسنیم جنت کی نہر تیما بندی تمنا آرزو تمیمہ دراز قد والی تحسین تعریف تابیدہ روشن تابینہ روشن کرنے والی تنزیلہ بھیجی ہوئی تائبہ توبہ کرنے والی تانیس چاہت تانیا پریوں کی شہزادی ثوبابہ لباس والی جویریہ خوشیاں بکھیرنےوالی جبین پیشانی جیشہ دل حفصہ شیر کی بیٹی حمیرا حسین حوریہ نہایت حسین ذبامہ عزت والی ذمامہ عزت رمشا خوبصورت رافعہ بلندی رعنا خوبصورت رمیلہ سجانے والی رومینہ محبت والی رفیفہ چمک والی رومانہ محبت والی روین موتیا کا پھول رینا شہزادی ریبا موہ لینے والی رویا خواب روزینا گلاب کا پھول زیبا خوبصورت زوبیہ اللہ تعالیٰ کا تحفہ زارا طلوع صبح زرقا سبزونیلی آنکھوں والی زویا زندگی سبیرہ حسین وجمیل سبیتا اطمینان ساعقہ مددگار سارینا شہزادی ساریہ بادل سبرینا شہزادی سحرش مسحور کن سروش خوش خبری لانے والی سریرہ راز سمامہ خوبصورت جسم والی سمارا دوراندیش سمیتا موتیوں کا ہار سنیلہ نیک خصلت شہیلا عالی خاندان شمرہ سخی شہلہ گہری نیلی آنکھوں والی شائزہ انوکھی شائقہ باوقار شمیرہ تجربہ کار شمامہ بھینی خوشبو شیلہ شیرنی شیبا فریفتہ شینا ملنسار صباحت خوبصورتی صبیرہ قناعت کرنے والی ضوفشاں روشن ضمرہ پتلی کمر والی طریرہ خوبصورت عورت طوبیٰ پاکیزہ تر طائلہ دولت مند عنبر ایک خوشبو عفیرہ معاف کرنے والی عفیفہ نیک عاتکہ نیک عتیلہ خدمت گار عاتقہ کشادہ عیزہ خوشبو فارہ سمجھدار فاریہ خوبصورت لڑکی فائقہ بلندوبالا کومل نرم و نازک کافیہ قناعت کرنے والی لبنیٰ دودھ جیسے رنگ والی مائلہ محبت کرنے والی نمیرہ پاک دامن عورت نازش ناز نویرہ پھولوں کی کلی نبیرہ عقلمند عورت نائمہ سونے والی ہانیہ پر مسرت ہائلہ زبردست ہائدہ توبہ کرنے والی یمنہ برکت