کسی کا مذاق اڑانا اور عیب جوئی کرنا حرام ہے | خطبۂ جمعہ 11-09-2026 | مولانا عبدالقدیر سلفیصاحب
Saad Yousaf
0:00 / 0:00
کسی کا مذاق اڑانا اور عیب جوئی کرنا حرام ہے | خطبۂ جمعہ 11-09-2026 | مولانا عبدالقدیر سلفیصاحب
164 просмотра · 1 мес. назад
Saad Yousaf
6,7 тыс. подписчиков
164 просмотра · 1 мес. назад
🕌 خطبۂ جمعہ | 11-09-2026 🕌
📖 موضوع: کسی کا مذاق اڑانا اور عیب جوئی کرنا دینِ اسلام میں حرام ہے
اسلام ہمیں دوسروں کی عزت کا خیال رکھنے، کسی کا مذاق نہ اڑانے اور لوگوں کے عیوب تلاش کرنے سے بچنے کی تعلیم دیتا ہے۔ 🤲
اس اہم موضوع پر مولانا عبدالقدیر سلفی صاحب کا آج کا خوبصورت اور اصلاحی خطبۂ جمعہ ضرور سنیں۔ 🌙✨
🎙️ خطیب: مولانا عبدالقدیر سلفی صاحب
🕌 بمقام: مرکزی جامع مسجد اہل حدیث، جی ٹی روڈ، راہوالی کینٹ، گوجرانوالہ
📅 تاریخ: 11-09-2026
🤲 جمعۃ المبارک
اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کا مذاق اڑانے، عیب جوئی اور غیبت سے بچنے اور اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️
📌 ویڈیو پسند آئے تو Like 👍 کریں، دوسروں تک Share 📲 کریں اور Saad Yousaf چینل کو Subscribe 🔔 کریں۔
#خطبہ_جمعہ #جمعۃ_المبارک #مولانا_عبدالقدیر_سلفی #عبدالقدیر_سلفی #عیب_جوئی #مذاق_اڑانا #اسلامی_بیان #اسلامی_خطبہ #اسلامی_تعلیمات #جمعہ #IslamicBayan #JummaBayan #JummaKhutba #MolanaAbdulQadeerSalafi #AbdulQadeerSalafi #IslamicKnowledge #IslamicReminder #FridaySermon #IslamicContent #SaadYousaf