Перейти к содержимому

Maa Beti Vlogs | Parlor Se Wapsi Par Kitchen Ki Halat Kharab | Kitchen Cleaning Saudi Arabia Vlog

Maa Beti Vlogs KSA 1Million Views

0:00 / 0:00

Maa Beti Vlogs | Parlor Se Wapsi Par Kitchen Ki Halat Kharab | Kitchen Cleaning Saudi Arabia Vlog

3 156 просмотров · 3 дня назад
Maa Beti Vlogs KSA 1Million Views
19 тыс. подписчиков
3 156 просмотров · 3 дня назад
آج کے ولاگ میں آپ کو دکھاؤں گی میرے کچن کی وہ حالت جو پارلر سے واپس آنے کے بعد ہو گئی تھی 😩 کل میں پارلر گئی ہوئی تھی اور کام کی وجہ سے کافی دیر ہو گئی۔ گھر واپس آ کر کھانا بنایا، سب کو کھانا کھلایا اور خود بھی کھانا کھایا، لیکن اتنی زیادہ تھکن ہو گئی تھی کہ کچن صاف کرنے کی بالکل ہمت نہیں ہوئی۔ کچن ویسے ہی میس رہ گیا۔ صبح جب دوبارہ کچن میں آئی اور ناشتہ وغیرہ سب کو دے چکی تو دیکھا کہ برتن پڑے ہوئے ہیں، چولہے پر چائے گری ہوئی ہے اور کچن کافی گندا ہے۔ تو آج سب سے پہلے پورے کچن کی اچھی طرح صفائی کی۔ صفائی کے بعد کچن کا پورا کلین لُک بھی آپ کو دکھایا ہے۔ ساتھ ہی آج میں نے چنے کے سادے نوڈلز اور چاول بھی بنائے۔ اگر آپ کو ہماری ایسی ریئل ڈیلی روٹین، کچن کلیننگ، کوکنگ اور سعودی عرب کی فیملی لائف والی ویڈیوز پسند ہیں تو ولاگ کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ ❤️ اگر آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں تو Maa Beti Vlogs کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️ #MaaBetiVlogs #SaudiArabiaVlog #KitchenCleaning #SaudiLife #LifeInSaudiArabia #FamilyVlog #HamariFamily #MaaBetiVlog #MaaBetiVlogs #MaaBetiVlog #MaaBeti #SaudiArabiaVlog #SaudiLife #LifeInSaudiArabia #FamilyVlog #HamariFamily #KitchenCleaning #KitchenCleaningRoutine #HomeRoutine #DailyVlog #SaudiArabia