اسلام میں 3 عیدیں؟ تیسری عید کون سی ہے؟ | عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت
Islamic Ada Offical
0:00 / 0:00
اسلام میں 3 عیدیں؟ تیسری عید کون سی ہے؟ | عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت
80 просмотров · 2 недели назад
Islamic Ada Offical
774 подписчика
80 просмотров · 2 недели назад
کیا اسلام میں صرف دو عیدیں ہیں یا تیسری عید بھی ہے؟ عید میلاد النبی ﷺ منانا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
اس ویڈیو میں ہم عید میلاد النبی ﷺ کے بارے میں چند اہم اور بنیادی باتوں پر گفتگو کریں گے، خصوصاً نبی کریم ﷺ کی ولادتِ مبارکہ، پیر کے روزے اور اس دن کی نسبت سے متعلق روایات کی روشنی میں جائزہ لیں گے۔
مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ قرآن و سنت کی روشنی میں مسئلے کو سمجھنا اور علمی انداز میں گفتگو کرنا ہے۔
ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
#عیدمیلادالنبی #میلادالنبی #اسلام #IslamicAddaOfficial #EidMilad #MiladUnNabi #IslamicVideo #SeeratUnNabi #IslamicKnowledge