جوسی مٹن لیگ روسٹ | 3 گھنٹے میں تیار ہو جانے والی ریسپی | Juicy Lamb Leg Roast by Mustafa Recipes
Mustafa Recipes
0:00 / 0:00
جوسی مٹن لیگ روسٹ | 3 گھنٹے میں تیار ہو جانے والی ریسپی | Juicy Lamb Leg Roast by Mustafa Recipes
387 просмотров · 13 дней назад
Mustafa Recipes
120 подписчиков
387 просмотров · 13 дней назад
السلام علیکم! آج میں آپ کے لیے لایا ہوں بکرا عید اسپیشل سب سے زیادہ جوسی اور نرم مٹن لیگ روسٹ کی ریسپی جو صرف 3 گھنٹے میں تیار ہو جاتی ہے۔ باہر سے کرسپی اور اندر سے بالکل نرم و جوسی!
یہ وہی ہوٹل جیسی مٹن ران روسٹ ہے جو منہ میں جاتے ہی گھل جائے گی۔
اجزاء (Ingredients):
مٹن لیگ - 1 عدد (1.5 سے 2 کلو)
دہی - 1 کپ
ادرک لہسن پیسٹ - 2 چمچ
لال مرچ پاؤڈر - 1 چمچ
ہلدی - آدھا چمچ
گرم مصالحہ - 1 چمچ
نمک - حسب ذائقہ
لیموں کا رس - 2 چمچ
تیل / گھی - آدھا کپ
اگر آپ کو یہ ریسپی پسند آئی تو ویڈیو کو LIKE کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ SHARE کریں اور Mustafa Recipes کو SUBSCRIBE کرنا مت بھولیں!
mutton leg roast, lamb leg roast recipe, mutton raan roast, bakra eid recipe, juicy mutton roast, 3 ghante mein raan roast, mouton leg roast banane ka tarika
#MuttonLegRoast #LambLegRoast #MuttonRaanRoast #BakraEidSpecial #MustafaRecipes #RaanRoastRecipe #JuicyMuttonRoast #EidUlAdhaRecipe #MuttonRoast #LambRoast