Перейти к содержимому

مارکر سے یا محمد ﷺ لکھنے کا آسان ترین طریقہ | Step by Step Arabic Calligraphy

Umar farooq

0:00 / 0:00

مارکر سے یا محمد ﷺ لکھنے کا آسان ترین طریقہ | Step by Step Arabic Calligraphy

19 просмотров · 5 дней назад
Umar farooq
813 подписчиков
19 просмотров · 5 дней назад
السلام علیکم دوستو! اس ویڈیو میں میں نے آپ کو بہت ہی آسان طریقے سے عام مارکر سے یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم لکھنا سکھایا ہے۔ اگر آپ کٹ مارکر یا عام مارکر سے خوبصورت عربی خوشخطی سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ ✒️ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: 00:00 - Intro 00:30 - مارکر کو پکڑنے کا صحیح طریقہ 01:30 - یا محمد ﷺ لکھنے کی پریکٹس 04:00 - خوبصورت لکھنے کی ٹپس اگر ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں۔ جزاک اللہ خیر! #ArabicCalligraphy #YaMuhammad #IslamicCalligraphy