Перейти к содержимому

Haroonabad Sunday Goat Market Update | Makhi Cheeni Goats & Kids Rates | 25 October 2026

Jammu Farmology Vlogs

0:00 / 0:00

Haroonabad Sunday Goat Market Update | Makhi Cheeni Goats & Kids Rates | 25 October 2026

2 995 просмотров · 1 дн. назад
Jammu Farmology Vlogs
4,01 тыс. подписчиков
2 995 просмотров · 1 дн. назад
آج کی ہارون آباد اتوار منڈی کی تازہ ترین اپڈیٹ حاضر ہے! اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے مکھی چینی بکریوں اور پٹھوں کی خوبصورت ورائٹی، منڈی کے تازہ ریٹ اور خرید و فروخت کی صورتحال۔ اگر آپ بکریاں پالنے، خریدنے یا اپنا لائیو اسٹاک کا کاروبار بڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ پاکستان اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں (Overseas Pakistanis) کے لیے پاکستان کی مویشی منڈیوں کی تازہ اپڈیٹس دیکھنے کے لیے ہمارے چینل Jammu Farmology Vlog کو سبسکرائب کریں۔ #HaroonabadMandi #MakhiCheeniGoats #GoatMarket #GoatRates #SundayMandi #PakistanGoatFarming