Перейти к содержимому

Mein Hindu Hon Na Muslim Hon |Sain Ali Mohammad Shah Sanai

Chotay Ustad Pakistan

0:00 / 0:00

Mein Hindu Hon Na Muslim Hon |Sain Ali Mohammad Shah Sanai

203 253 просмотра · 4 года назад
Chotay Ustad Pakistan
8,94 тыс. подписчиков
203 253 просмотра · 4 года назад
ہندو ہوں نہ ، مسلم ہوں بس کام یہی میں کرتا ہوں سنورے سیاں میری کہانی چند دنوں کی ہے زندگانی پہلے سیکھو سبق انسانی ، بات اِسی پر مرتا ہوں واحد ہے جس نے سب کو بنایا تیری سمجھ میں کچھ نہیں آیا جس نے بنایا اُس نے مٹایا ، راہِ رواں میں رہتا ہوں مسجد مندر دِلِ کے اَندر جس میں رہتا مولا شنکر دنیا ہے یہ بڑا سمندر ، انجان ہو کر تیرتا ہوں علی محمد شاہ ورد کمایا رازِالٰہی دل میں سمایا جوگی بن کر جگ میں آیا ، جوگ پکایا کرتا ہوں #BFXbadshah