Перейти к содержимому

Forced Marriage Novel 🔥بے زبان محبت | Complete Urdu Novel | Audio Book

Novel Aura

0:00 / 0:00

Forced Marriage Novel 🔥بے زبان محبت | Complete Urdu Novel | Audio Book

38 просмотров · 1 день назад
Novel Aura
1,19 тыс. подписчиков
38 просмотров · 1 день назад
ڈاکٹر کی بات سن کر عروج کے وجود میں ایک ہلچل سی مچ گئی تھی۔آپ کی وائف آرٹیفیشل لیبر پین برداشت نہیں کر سکیں گی۔ اس لیے آخری دنوں میں آپ کا ان کے قریب جانا بہت ضروری ہے۔ تاکہ لیبر پین نیچرلی اسٹارٹ ہو۔ اس نے کپکپاتے ہوئے اپنے خشک لبوں کو آپس میں جوڑا۔ وہ جانتی تھی کہ اس کی زندگی پر جو سیاہ سایہ پڑ چکا ہے، اس کے بعد دانیال خان اسے ایک پل کے لیے بھی اپنانے کو تیار نہیں ہوگا۔آج تک دانیال نے اسے پلٹ کر دیکھا تک نہیں تھا، اور اب ڈاکٹر کہہ رہی تھی کہ بچے کی پیدائش کے لیے نیچرل طریقہ ہی واحد راستہ ہے۔ #novel #urdunovels #novelshort #shortnovel #rudehero_based_novel #forcemarriagebased #storytime #storytelling #comment #like #urduhindi #novel #foryou #trending #viral #story #storytime #storytelling #urdunovels #love ،#lovestory #forcedmarriagenovel #cousinmarriagestory