Toxic Husband کو کیسے Handle کریں؟ شوہر کے Toxic رویے سے کیسے نمٹیں؟
maandayshzaday
0:00 / 0:00
Toxic Husband کو کیسے Handle کریں؟ شوہر کے Toxic رویے سے کیسے نمٹیں؟
14 просмотров · 2 дн. назад
maandayshzaday
25 подписчиков
14 просмотров · 2 дн. назад
عنوان:
Toxic Husband کو کیسے Handle کریں؟ | ہر بیوی کے لیے ضروری باتیں
Description:
کبھی کبھی شوہر کا سخت رویہ، غصہ یا مسلسل تنقید بیوی کے لیے بہت مشکل صورتحال پیدا کر دیتی ہے۔ اس ویڈیو میں میں نے بات کی ہے کہ ایسی صورتحال میں بیوی خود کو کیسے سنبھال سکتی ہے، اپنی عزتِ نفس کو کیسے قائم رکھ سکتی ہے اور سمجھداری کے ساتھ حالات کا سامنا کیسے کر سکتی ہے۔
اگر آپ بھی ایسی صورتحال سے گزر رہی ہیں تو اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اپنے لیے محفوظ اور بہتر راستہ اختیار کرنے کی کوشش کریں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہر پریشان عورت کے لیے آسانی پیدا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Subscribe ضرور کریں۔ ❤️ thanks for watching ♥️ maandyshazady vlog ❤️
#tocxichusband #toxic husband se deal kaise karein#, husband behavior, #toxic relationship, #husband wife relationship,# married life, wife problems, aurton ke masail, biwi ke masail,# toxic marriage#, relationship advice,# urdu vlog, #daily vlog,# middle class family vlog#, Pakistani vlog#, housewife vlog,# women problems,#