لکڑہارے اور شہزادے کا راز | Historical Urdu Story | Puranay Qissay
Purany Qissay
0:00 / 0:00
لکڑہارے اور شہزادے کا راز | Historical Urdu Story | Puranay Qissay
1 041 просмотр · 1 месяц назад
Purany Qissay
875 подписчиков
1 041 просмотр · 1 месяц назад
ایک غریب لکڑہارے کی زندگی اس وقت بدل جاتی ہے جب اس کے ساتھ پلا بڑھا ایک نوجوان اپنی اصل پہچان جان لیتا ہے۔ ایک چھوٹی سی شahi mohar، برسوں پرانا راز، ایک غدار وزیر، اور ایک باپ کی اپنے گمشدہ شہزادے سے ملاقات… یہ دلچسپ، جذباتی اور سنسنی خیز تاریخی کہانی آپ کو آخر تک باندھے رکھے گی۔
اگر آپ کو پرانی تاریخی کہانیاں، بادشاہوں، شہزادوں، وزیروں کی سازشیں اور سبق آموز قصے پسند ہیں تو اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Channel Subscribe کریں اور Bell Icon دبانا نہ بھولیں۔
#UrduKahani #HistoricalStory #Qissa #Shehzada #Badshah #EmotionalStory #Storytelling #UrduStories #MoralStory #ViralStory #IslamicStory #SuspenseStory #MedievalStory #PakistanYouTube #YouTubeUrdu #urdu #urduhindistories #suspensestory