Перейти к содержимому

🔥 اوکاڑہ کے بڑے سیاسی نام | وزیراعلیٰ سے وفاقی و صوبائی وزراء تک کی حیران کن سیاسی تاریخ

Roshan Vlogs with Mustafa

0:00 / 0:00

🔥 اوکاڑہ کے بڑے سیاسی نام | وزیراعلیٰ سے وفاقی و صوبائی وزراء تک کی حیران کن سیاسی تاریخ

269 просмотров · 2 недели назад
Roshan Vlogs with Mustafa
729 подписчиков
269 просмотров · 2 недели назад
اوکاڑہ کے بڑے سیاسی نام | وزیراعلیٰ سے وفاقی و صوبائی وزراء تک اوکاڑہ صرف زراعت اور فصلوں کی وجہ سے مشہور نہیں، بلکہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بھی اس ضلع نے کئی بڑے نام پیدا کیے۔ اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے کون سے سیاست دان وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیر، صوبائی وزیر اور اہم پارلیمانی عہدوں تک پہنچے۔ اس ویڈیو میں میاں منظور احمد وٹو، میاں محمد یاسین خان وٹو، راؤ سکندر اقبال، سید افضل علی شاہ گیلانی، سید رضا علی گیلانی، میاں یاور زمان، راؤ محمد اجمل خان، میاں محمد معین وٹو اور دیگر اہم سیاسی شخصیات کا ذکر کیا گیا ہے۔ خاص طور پر حجرہ شاہ مقیم اور شیرگڑھ سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے بھی اوکاڑہ کی سیاسی شناخت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اگر آپ اوکاڑہ کی سیاسی تاریخ، پنجاب کی سیاست اور پاکستان کے اہم سیاسی خاندانوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں اور روشن پاکستان کو سبسکرائب کریں۔ ❤️ #اوکاڑہ #اوکاڑہ_کی_سیاسی_تاریخ #پاکستان_کی_سیاست #پنجاب_کی_سیاست #میاں_منظور_وٹو #روشن_پاکستان