معصوم مقصود کی خوشی میں ساری برادری خوش ہے | دیسی کھانے کا بڑا انتظام | دیگی چکن قورمہ اور حلوہ
Hassan Pendu village
0:00 / 0:00
معصوم مقصود کی خوشی میں ساری برادری خوش ہے | دیسی کھانے کا بڑا انتظام | دیگی چکن قورمہ اور حلوہ
67 просмотров · 2 недели назад
Hassan Pendu village
133 подписчика
67 просмотров · 2 недели назад
معصوم مقصود کی خوشی میں ساری برادری خوش ہے اور کھانے کا انتظام ہے
السلام علیکم دوستو! آج معصوم مقصود بھائی کی خوشی میں گاؤں میں بڑی دعوت رکھی گئی۔ ساری برادری نے مل کر خوشی منائی، ڈھول بجے اور بھنگڑے ڈالے گئے۔
کھانے میں دیسی چکن سالن، ہری مرچ کا قورمہ اور دیسی گھی کا حلوہ بنایا گیا۔
یہ ہے ہمارے گاؤں پنجاب کی اصلی محبت اور ثقافت۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک اور سبسکرائب ضرور کریں۔
#hassanpenduvillage #masoommaqsood #desifood #villagelife #punjabiculture