Urdu speech on Taleemi amal me jadeediat||Modren education تعلیمی عمل میں جدیدیت best speech
InamG Study Hub
0:00 / 0:00
Urdu speech on Taleemi amal me jadeediat||Modren education تعلیمی عمل میں جدیدیت best speech
33 552 просмотра · 1 год назад
InamG Study Hub
74,3 тыс. подписчиков
33 552 просмотра · 1 год назад
یہ ولولہ انگیز تقریر "تعلیمی عمل میں جدیدیت وقت کی اشد ضرورت ہے" کے موضوع پر ہے۔
آج کے سائنسی اور ٹیکنالوجی کے دور میں پرانی تعلیم کافی نہیں رہی۔ کامیاب قومیں وہی ہیں جنہوں نے اپنے تعلیمی عمل کو جدید دور کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کیا۔ اگر ہم نے اپنی تعلیم میں جدیدیت کو شامل نہ کیا، تو آنے والا وقت ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گا۔
یہ تقریر ہر طالبعلم اور استاد کے لیے ایک رہنمائی ہے اور مقابلہ جاتی تقریروں کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
#تعلیمی_عمل #جدیدیت #UrduSpeech #UrduMotivation #JadeedTaleem #SpeechCompetition #ModernEducation #StudentMotivation #UrduLecture #MotivationalSpeech