#SurahYaSin #qariabdulbasit Surah Ya Sin | Sheikh Abdul Basit | Dil Ka Sukoon
Dil Ka Sukoon
0:00 / 0:00
#SurahYaSin #qariabdulbasit Surah Ya Sin | Sheikh Abdul Basit | Dil Ka Sukoon
398 просмотров · 2 недели назад
Dil Ka Sukoon
15 подписчиков
398 просмотров · 2 недели назад
سورت یسین کی فضیلت 🥀
👈حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل سورہ یسین ہے۔ اسے ایک بار پڑھنے پر دس بار پورا قرآن پڑھنے کا ثواب ملتا ہے
👈دن کے آغاز یا صبح کے وقت سورہ یسین پڑھنے والے کی اس دن کی تمام ضروریات پوری ہوتی ہیں اور شام تک اسے آسانی نصیب ہوتی ہے۔
👈احادیث میں ہے کہ نزولِ موت کے وقت اپنے مرنے والوں کے پاس سورہ یسین پڑھا کرو تاکہ جان نکلنے میں آسانی ہو۔