Перейти к содержимому

Sufiya Ke Nazdeek Silsile Ki Mehfilon Ke Adaab Kya Hain? | Miyan Huzoor

Ruhani Jawahir

0:00 / 0:00

Sufiya Ke Nazdeek Silsile Ki Mehfilon Ke Adaab Kya Hain? | Miyan Huzoor

7 954 просмотра · 2 дня назад
Ruhani Jawahir
219 тыс. подписчиков
7 954 просмотра · 2 дня назад
صوفیائے کرام کے نزدیک سلاسل کی محافل کے آداب سلسلے کی محفل میں کس طرح آنا چاہیے؟ کس طرح بیٹھنا چاہیے؟ لباس کی کیا اہمیت ہے؟ اپنے پیر و مرشد اور صاحبِ مسند کے سامنے کس ادب اور انداز سے پیش ہونا چاہیے؟ اس تفصیلی گفتگو میں میاں حضور نے سلاسل کی محافل اور خانقاہی آداب کے حوالے سے اہم اور مفصل رہنمائی فرمائی ہے۔ اس گفتگو میں خاص طور پر: 🔹 سلاسل کی محافل کے آداب 🔹 محفل میں آنے اور بیٹھنے کا طریقہ 🔹 لباس کی اہمیت اور لباس کے آداب 🔹 صوفیائے کرام کے نزدیک محفل میں آنے کا انداز 🔹 پیر خانے کے آداب 🔹 پیر و مرشد کے سامنے پیش ہونے کا طریقہ 🔹 محفلِ سماع کی اہمیت اور مقام 🔹 سلسلے کی محفل میں کس جگہ بیٹھنا چاہیے 🔹 خلفاء کے مقام اور آداب 🔹 صاحبِ مسند کے سامنے بیٹھنے اور پیش ہونے کے آداب کے بارے میں تفصیلی گفتگو فرمائی گئی ہے۔ 📌 اہم وضاحت: یہ ویڈیو جمعہ کی نشست کے مختلف حصوں سے منتخب کرکے Trim کی گئی Clips پر مشتمل ہے، تاکہ اس اہم موضوع کے مختلف پہلو مختصر انداز میں آپ تک پہنچائے جا سکیں۔ 🎥 مکمل نشست / مکمل ویڈیو گیلری میں موجود ہے۔ اگر آپ اس موضوع پر میاں حضور کی مکمل اور تفصیلی گفتگو سماعت کرنا چاہتے ہیں تو مکمل ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ youtube.com/live/tVGKWtS6UTQ?feature=... ✨ 25واں سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال روحانی و عرفانی جشنِ عثمان بصورتِ عرسِ مبارک ✨ 💚 دادا میاں مرشد خواجہ صوفی سید عثمان علی شاہ حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری رحمۃ اللہ علیہ 📅 تاریخ: 30 ستمبر 2026، بروز بدھ 📍 بمقام: قائد پارک، سیکٹر 5-A/3 نزد الانعم کلینک، مدیحہ اسٹریٹ، نارتھ کراچی 🌹 زیرِ سرپرستی: ولیٔ کامل، شیخُ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری سہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری فردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شاذلی دامت برکاتہم العالیہ 🏛️ زیرِ اہتمام: عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری مداروی شاذلی انٹرنیشنل تمام عاشقانِ اولیاء، مریدین و عقیدت مندوں سے اس بابرکت روحانی اجتماع میں شرکت کی پُرخلوص دعوت ہے۔ 🤲💚 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━ 🏦 DONATION / SUPPORT ━━━━━━━━━━━━━━━━━━ اس عظیم دینی و روحانی مشن اور جشنِ عثمان کے انتظامات میں اپنا حصہ شامل فرمائیں۔ 💳 BANK AL HABIB Account Title: TARIQ AHMED IBAN: PK79BAHL5017-0081-0105-900-1 🌎 FOR INTERNATIONAL TRANSACTION Bank Name: Key Bank Account Title: Tariq Jahangiri Center Inc. Account Number: 321551002843 Routing Number: 021300077 PayPal: tariqjahangiriUSA@gmail.com ⚠️ اہم نوٹ: مرکز کے صرف یہی آفیشل اکاؤنٹس ہیں۔ براہِ کرم اپنے عطیات صرف انہی تفصیلات پر ارسال فرمائیں۔ 📱 Donation Slip / Confirmation کے لیے رابطہ: 0300-2308164 اللہ تعالیٰ تمام معاونین کے تعاون کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین 🤲 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━ 📲 مزید روحانی و اصلاحی مواد کے لیے Ruhani Jawahir کو Follow / Subscribe کریں۔ #JashnEUsman #UrsEMubarak #UsmanMiyan #MiyanHuzoor #RuhaniJawahir #TariqJahangiri #SufiUsman #UsmanAliShah #UrsEUsman #Sufism #Ruhaniyat #Khanqah #JashneUsman2026 #30September2026