13 Safar 2026 | Shahadat e Bibi sakina (SA) Ki Yaad Mein Azadari | Alamdar Road Quetta Full Vlog
Zakir H Vlogs
0:00 / 0:00
13 Safar 2026 | Shahadat e Bibi sakina (SA) Ki Yaad Mein Azadari | Alamdar Road Quetta Full Vlog
1 974 просмотра · 1 месяц назад
Zakir H Vlogs
4,2 тыс. подписчиков
1 974 просмотра · 1 месяц назад
السلام علیکم دوستو!
آج کے اس وی لاگ میں آپ کو کوئٹہ کے علمدار روڈ پر 13 صفر 2026، یعنی 14 صفر کی شب، شہادتِ بی بی سکینہؑ اور بی بی پاک دامنؑ کی یاد میں ہونے والی عظیم عزاداری کی روح پرور جھلکیاں دکھائیں گے۔
اس عزاداری میں امام بارگاہ مومن آباد، امام بارگاہ سعید آباد، امام بارگاہ نچاری، امام بارگاہ امام رضاؑ اور دیگر امام بارگاہوں کے عزادار بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ شریک ہوئے۔ جلوس میں نوحہ خوانی، ماتم داری اور نذر و نیاز کے مناظر آپ اس وی لاگ میں دیکھ سکیں گے۔
اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب، ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں۔
آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️
#ShahadatBibiSakina #BibiSakina #13Safar #Azadari #AlamdarRoad #Quetta #Noha #Matam #QuettaVlog #Pakistan #ZakirHVlogs #Safar2026 #ShiaCommunity #IslamicEvents #Majlis
📲 Follow Me on Facebook: Zakir H
📞 Business & WhatsApp: +923141095976
🤝 For Business Inquiries & Collaborations, feel free to contact me.
thank you for watching my video