پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے || درد بھری اردو شاعری || AZ Voice
Urdu Hub
0:00 / 0:00
پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے || درد بھری اردو شاعری || AZ Voice
119 просмотров · 2 мес. назад
Urdu Hub
1,6 тыс. подписчиков
119 просмотров · 2 мес. назад
وہ میری بات کا یقین نہیں کر رہا تھا،
پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے۔۔۔ 💔
کچھ احساسات ایسے ہوتے ہیں جنہیں الفاظ سے بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ یہ شعر اسی بے بسی، محبت، انتظار اور دل کے درد کی ایک گہری کیفیت بیان کرتا ہے۔
اگر آپ کو درد بھری، اداس اور دل کو چھو جانے والی اردو شاعری پسند ہے تو ویڈیو کو ضرور لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔ ❤️🩹
#اردوشاعری #دردبھریشاعری #اداسشاعری #محبت #غزل #شاعری #AZVoice