Yakbai hill station | Advanture & night camping in wilderness of Yakbaie Koh e Suleman |TSP Multan |
The Super Pictures Multan
0:00 / 0:00
Yakbai hill station | Advanture & night camping in wilderness of Yakbaie Koh e Suleman |TSP Multan |
878 просмотров · 4 г. назад
The Super Pictures Multan
744 подписчика
878 просмотров · 4 г. назад
اسلام علیکم دوستو
میرے اس چینل کو آپ صرف اس لئے سبسکرائب کریں کیونکہ میں خالصتاً سیاحت کے فروغ اور پاکستان کی کچھ نئی اور کچھ نا معلوم (ان دیکھے) سیاحتی مقامات کو اکسپلور کرنے کی نیت سے ذیادہ تر ویڈیو بناتا ہوں۔
اور دوسرا مقصد میرا اپنی یادگاروں کو محفوظ کرنا ہے۔
اس چینل سے میرا ارننگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے میری اکثر ویڈیوز میں ساؤنڈ کاپی رائٹ آ جاتا ہے۔ اس لیے یوٹیوب کا الگوریدم ہم میری ویڈیوز کو رینک نہیں کرتا اور وائرل نہیں ہوسکتی کمانا تو دور کی بات ہے۔
سیاحت اور پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور میری ویڈیوز کو آگے زیادہ سے زیادہ شئیر بھی کریں۔
شکریہ۔