Перейти к содержимому

سردیوں کی رات اور گاؤں کی خاموش زندگی | پاکستانی گاؤں کا اصل منظر | ‪@Villagedastaantv‬

Village dastaan

0:00 / 0:00

سردیوں کی رات اور گاؤں کی خاموش زندگی | پاکستانی گاؤں کا اصل منظر | ‪@Villagedastaantv‬

1 025 просмотров · 11 дн. назад
Village dastaan
137 подписчиков
1 025 просмотров · 11 дн. назад
سردیوں کی رات جب گاؤں کی گلیاں خاموش ہو جاتی ہیں، لوگ اپنے گھروں میں آرام کرتے ہیں اور جانور بھی اپنے باڑوں میں سکون سے سو جاتے ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھیے پاکستانی گاؤں کی سردیوں کی ایک ایسی رات، جہاں دھند، خاموش گلیاں، مٹی کے گھر اور گھروں کی ہلکی روشنی مل کر ایک خوبصورت دیہی منظر بناتے ہیں۔ اگر آپ کو پاکستان کے گاؤں کی اصل زندگی، پرانی یادیں اور ایسی ہی خوبصورت Village Dastaan پسند آتی ہیں تو ویڈیو کو Like کریں اور *Village Dastaan* کو Subscribe ضرور کریں۔ #VillageDastaan #PakistaniVillage #VillageLife #WinterVillage #VillageDocumentary #Pakistan