یادگارِ فتح کی افتتاحی تقریب | آرمی اسکول آف میوزک کا شاندار Pipes & Percussions Display
Republic Plus
0:00 / 0:00
یادگارِ فتح کی افتتاحی تقریب | آرمی اسکول آف میوزک کا شاندار Pipes & Percussions Display
48 просмотров · 1 месяц назад
Republic Plus
1,43 тыс. подписчиков
48 просмотров · 1 месяц назад
یادگارِ فتح کی افتتاحی تقریب میں آرمی اسکول آف میوزک، ایبٹ آباد کے تیار کردہ شاندار Pipes & Percussions Display نے تقریب میں ایک منفرد رنگ بھر دیا۔پائپس کی دلکش دھنوں، ڈرمز کی طاقتور تھاپ، منظم مارچنگ اور فوجی انداز کی ہم آہنگ پرفارمنس نے حاضرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔یہ شاندار پرفارمنس پاکستان آرمی کی فوجی موسیقی کی روایت، نظم و ضبط اور قومی جذبے کی خوبصورت عکاسی کرتی ہے۔
#RepublicPlus #YadgarEFatah #ArmySchoolOfMusic #PipesAndPercussions