Well come 🫴 back Ammi jaan ☺️💯
ZOYA FAMILY VLOGS 786
0:00 / 0:00
Well come 🫴 back Ammi jaan ☺️💯
88 просмотров · 1 день назад
ZOYA FAMILY VLOGS 786
239 подписчиков
88 просмотров · 1 день назад
v🏡❤️ امی جان واپس آگئیں 😍 | ہم بہنوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا 🥹💕
السلام علیکم پیارے دوستو! 🌹❤️
آج کے ولاگ میں آپ سب کو دکھائیں گے کہ ہم بہنیں مل کر مٹی اور کچی اینٹوں کا کام کر رہی تھیں۔ 🧱💪 اسی دوران ہماری پیاری امی جان ننھی بچی کو گود میں اٹھائے واپس آگئیں۔ 😍❤️
امی جان کو دیکھ کر ہم سب بہت خوش ہوئیں۔ 🥰 آج ہم بہنوں نے خوب محنت کی اور آپ سب کے لیے ایک پیارا سا دیہاتی ولاگ بنایا۔ 🌾🏡
💕 ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں۔
💬 کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کو آج کا ولاگ کیسا لگا۔
🔔 ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
#AmmiJaan #VillageVlog #PakistaniVillageLife #SistersVlog #FamilyVlog #VillageLifestyle #DesiVlog #MudBricks #DailyVlog #AmmiJaanWapasAgai