Перейти к содержимому

Badi Umeed Hai Sarkar Kadmo mein bulayenge

Raja Faisal Mehmood Soharwardi

0:00 / 0:00

Badi Umeed Hai Sarkar Kadmo mein bulayenge

23 877 просмотров · 1 мес. назад
Raja Faisal Mehmood Soharwardi
2,05 тыс. подписчиков
23 877 просмотров · 1 мес. назад
#faisalsoharwardi#fasihuddinsoharwardi #adnnews #arydigital #arynews #foryou #foryoupage #geonews #ptv #urdushayari راجہ فیصل محمود سہرودی کا یوٹیوب چینل ایک اہم روحانی پلیٹ فارم ہے جہاں آپ نعت خوانی کی خوبصورت آواز سے محظوظ ہو سکتے ہیں۔ عالم اسلام کی عظیم شخصیت جناب الحاج پیر سید محمد فصیح الدین شاہ سہروردی کے منظور نظر شاگرد رشید اور مرید خاص ہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نعتیں، منقبت اور حمد پڑھ کر دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں میں محبت اور عقیدت کا جذبہ پیدا کرتے ہیں۔ ان کی آواز میں وہ خاص تاثیر ہے جو سننے والے کے دل کو سکون اور اطمینان فراہم کرتی ہے۔راجہ فیصل محمود سہرودی کا تعلق پاکستان کے شہر اسلام آباد سے ہے، اور ان کے مرشد قبلہ شاہ جی حضور نے سہروردی نعت کالج قائم کیا جو روات کرپال راولپنڈی میں واقع ہے۔ قبلہ شاہ جی حضور نے انہیں اس کالج کا استاد مقرر کیا، جہاں ہر جمعہ کو عصر سے مغرب تک کلاسز ہوتی ہیں، جن میں بچوں کو نعت اور منقبت سکھائی جاتی ہیں۔ یہاں عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ ان کے چینل کو سبسکرائب کریں، بیل آئیکن دبائیں، اور اس خوبصورت پیغام کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔ رابطہ نمبر :Whatsapp Numbers 0318-5337781/0306-5444505    / @faisalmehmoodsoharwardi     / rajafaisalmehmoodsoharwa     / rajafaisalmehmoodsoharwardi     / rajafaisalmehmoodsoharwardi