Перейти к содержимому

مہنگے برانڈز کو چھوڑیں! 😱 یہی چیزیں آدھی سے بھی کم قیمت میں

Saqib & Rabia

0:00 / 0:00

مہنگے برانڈز کو چھوڑیں! 😱 یہی چیزیں آدھی سے بھی کم قیمت میں

272 просмотра · 8 дней назад
Saqib & Rabia
65 подписчиков
272 просмотра · 8 дней назад
کیا آپ بھی مہنگے برانڈڈ سرف، ہینڈ واش، ڈش واش اور روزمرہ استعمال کی دوسری چیزیں خرید خرید کر پریشان ہیں؟ 😱 اس ویڈیو میں ہم آپ کو *لوکل مارکیٹ* لے کر گئے ہیں، جہاں سرف، ڈٹرجنٹ، ہینڈ واش اور ڈش واش جیسی چیزیں *برانڈڈ مصنوعات کے مقابلے میں آدھی سے بھی کم قیمت* میں مل رہی ہیں۔ 😲 ہم نے خود مختلف چیزوں کی قیمتیں دیکھیں اور آپ کو بتایا کہ کہاں سے کم قیمت میں روزمرہ استعمال کی اشیاء خریدی جا سکتی ہیں۔ اگر آپ *گھر کا بجٹ کم کرنا چاہتے ہیں اور پیسوں کی بچت* کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ ❤️ ویڈیو پسند آئے تو *Like 👍، Comment 💬 اور Channel Subscribe 🔔* ضرور کریں۔ #LocalMarket #SastaSamaan #Surf #Detergent #HandWash #DishWash #Karachi #SavingTips #Shopping #YouTubePakistan