گالف کلب کوئٹہ کینٹ کھیل، صحت اور بہترین ماحول
DGPR Balochistan Official
0:00 / 0:00
گالف کلب کوئٹہ کینٹ کھیل، صحت اور بہترین ماحول
21 просмотр · 4 дня назад
DGPR Balochistan Official
8,2 тыс. подписчиков
21 просмотр · 4 дня назад
Golf Club Quetta Cantt — کھیل، صحت اور قدرتی حسن کا حسین امتزاج۔
کوئٹہ کینٹ کا گالف کلب گالف کے شوقین افراد کے لیے ایک پُرسکون اور خوبصورت ماحول فراہم کرتا ہے، جہاں بہترین گالف سہولیات کے ساتھ صحت مند سرگرمی اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کا موقع بھی ملتا ہے۔
شاندار گراؤنڈ، سرسبز ماحول اور گالف کا بہترین تجربہ Golf Club Quetta Cantt کوئٹہ میں
کھیل اور تفریح کا ایک منفرد مقام ہے
#golfexperience #healthylifestyle #sports #quetta #balochistan #QuettaCantt