القرآن | سورۃ المائدہ آیت: 74-76 | عربی اور اردو ترجمہ
القرآن و اہلبیت
0:00 / 0:00
القرآن | سورۃ المائدہ آیت: 74-76 | عربی اور اردو ترجمہ
96 просмотров · 2 нед. назад
القرآن و اہلبیت
270 подписчиков
96 просмотров · 2 нед. назад
■ روزانہ ایک آیات اور اس کی تفسیر
■ تفسیر قرآن: علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی
■ سورۃ المائدہ آیات : 74-76
ــــــــــــــ آیات ـــــــــــــــــــ
▨ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ▨
اَفَلَا یَتُوۡبُوۡنَ اِلَی اللّٰہِ وَ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ﴿۷۴﴾
مَا الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ وَ اُمُّہٗ صِدِّیۡقَۃٌ ؕ کَانَا یَاۡکُلٰنِ الطَّعَامَ ؕ اُنۡظُرۡ کَیۡفَ نُبَیِّنُ لَہُمُ الۡاٰیٰتِ ثُمَّ انۡظُرۡ اَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ﴿۷۵﴾
قُلۡ اَتَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَمۡلِکُ لَکُمۡ ضَرًّا وَّ لَا نَفۡعًا ؕ وَ اللّٰہُ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ﴿۷۶﴾
ــــــــــــــ ترجمہ: ــــــــــــــ
۷۴۔ آخر یہ لوگ اللہ کے آگے توبہ کیوں نہیں کرتے اور مغفرت کیوں نہیں مانگتے؟ اللہ بڑا بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔
۷۵۔مسیح بن مریم تو صرف اللہ کے رسول ہیں ان سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے ہیں اور ان کی والدہ صدیقہ (راستباز خاتون) تھیں، دونوں کھانا کھایا کرتے تھے، دیکھو ہم کس طرح ان کے لیے اپنی آیات کھول کر بیان کرتے ہیں، پھر دیکھو یہ لوگ کدھر الٹے جا رہے ہیں۔
۷۶۔ کہدیجئے : کیا تم اللہ کے سوا ایسی چیز کی پرستش کرتے ہو جو تمہارے نقصان اور نفع پر کوئی اختیار نہیں رکھتی؟ اور اللہ ہی خوب سننے ، جاننے والا ہے۔
#سورۃ_المائدہ
#سورۃ_المائدہ_آیات_74
#سورۃ_المائدہ_آیات_75
#سورۃ_المائدہ_آیات_76
■ ممکمل تحریری 📜 تفسیر:
/ 19mdwbirr1
■ تفسیر ویڈیو 🎥 لیکچر :
• القرآن | سورۃ المائدہ آیت: 74-76 | عربی او...
#القرآن_و_اہلبیت
𝗢𝘂𝗿 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗺𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗽𝗮𝗴𝗲𝘀 :
YOUTUBE :
/ @quranoahlabait
INSTAGRAM :
https://www.instagram.com/quran_ahlai...
WHATSAPP :
https://chat.whatsapp.com/If14RctxS3v...
FACEBOOK :
/ 1bb8v9fcpq
TIKTOK :
https://www.tiktok.com/@quran.o.ahlib...
#MY_DAILY_QURAN_VERSES #Quran #recite
#روزانہ_ایک_آیت #القرآن #تقسیر #تفسیر_القرآن #ترجمہ #ترجمعہ_تفسیر #عاشقِ_محمد_و_آلِ_محمد #الہی_بحقِ_محمد_وآلِ_محمد_ص #تعلیماتِ_محمدوآلِ_محمدع