Перейти к содержимому

How to Charge Spiritual Secrets of Tasbih |تسبیح کی روحانیت ایکٹیو کرنے کے طریقے | 17/11/2025

Rohani Dastak official

0:00 / 0:00

How to Charge Spiritual Secrets of Tasbih |تسبیح کی روحانیت ایکٹیو کرنے کے طریقے | 17/11/2025

5 709 просмотров · Трансляция закончилась 11 мес. назад
Rohani Dastak official
22 тыс. подписчиков
5 709 просмотров · Трансляция закончилась 11 мес. назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین خاص معلومات کے لیے Whatsapp channel follow Karen, https://whatsapp.com/channel/0029Va8i... ذکر کے طالب دوستوں اور نور کے مسافروں کو محبت بھری دعوت دی جاتی ہے ایک ایسی روحانی محفل میں جہاں دلوں کو جگانے اور تسبیح کے رازوں کو کھولنے کی بات ہوگی۔ عنوان: “تسبیح کی روحانیت ایکٹیو کرنے کے طریقے How to Charge Spiritual Secrets of Tasbih” یہ وہ لمحہ ہوگا جہاں ہر دانہ، ہر اسم، اور ہر سانس دل کے اندر روشنی کے دروازے کھولے گا۔ اس محفل میں آپ جانیں گے کہ تسبیح کو کیسے نسبت، نیت اور ذکر کے رنگ میں چارج کیا جاتا ہے تاکہ ہر ورد دل کے اندر اتر جائے۔ تاریخ: 17 نومبر 2025 وقت: رات 9:00 بجے مقرر: حکیم میاں محمد کامران طارقی یہ محفل ان روحوں کے لیے ہے جو اپنے رب کے ذکر سے اپنا دل نرم کرنا چاہتی ہیں، جو نور کے قریب آنا چاہتی ہیں، اور جو تسبیح کے دانوں میں چھپے راز سمجھنا چاہتی ہیں۔ Live Call: 0345-3375530 Website: www.rohanidastak.com اللہ کریم یہ نشست آپ کے دل پر رحمت کا دروازہ کھول دے۔ آپ کی حاضری ہمارے لیے سعادت ہوگی۔ You are warmly invited to a gathering for seekers of light, dhikr, and inner peace — a night where the secrets of Tasbih and the fragrance of remembrance will be shared. Topic: “How to Charge Spiritual Secrets of Tasbih تسبیح کی روحانیت ایکٹیو کرنے کے طریقے” This session will guide you into the gentle science of Dhikr: how a Tasbih absorbs your intention, how divine names awaken the heart, and how spiritual charging brings life to every bead you touch. Date: 17 November 2025 Time: 9:00 PM Speaker: Hakeem Mian Muhammad Kamran Tariqi Join this gathering if you seek clarity, softness of heart, and a deeper bond with the remembrance of Allah. Live Call: 0345-3375530 Website: www.rohanidastak.com Your presence will add beauty to this spiritual moment. May this night open a gate of light within you. Futoohe Gaib Jumerati || Jinnat or jado k khaas waqiat || Rujat Ka Nayaab Amal || Khaas Zikr Azkaar Ruhani Dastak LIVE Podcast Host: Hakeem Mian Muhammad Kamran Tariqi aaj k program me shamil sawalat k khaas jawabat موضوع: بسم اللہ کے خاص و مجرب اعمال اور سیرتِ حضرت بدیع الدین احمد زندہ شاہ قطب المدار رحمتہ اللہ علیہ دوستو اور اہلِ دل! یہ کوئی عام گفتگو نہیں… یہ وہ روحانی زادِ سفر ہے جو دل کے بوجھ اتارتا ہے، قسمتیں بدلتا ہے اور سینوں کو روشنی عطا کرتا ہے۔ اس پروگرام میں بیان کیا گیا: ✨ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے حیرت انگیز روحانی اسرار ✨ دل و دماغ کے بوجھ کم کرنے والے خاص اعمال ✨ حضرت زِندہ شاہ مدار رحمتہ اللہ علیہ کی کرامتوں بھری سیرت ✨ ان کی نسبت کے فیوض اور آج کے دور میں اس نسبت کا اثر ✨ وہ اصل راز جو مشکلات کو مشکل نہیں رہنے دیتا ساتھ ہی خلیفہ قبلہ میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ نے ایسے انوکھے اور نایاب نکات بیان فرمائے جو عام محفلوں میں سننے کو نہیں ملتے۔ درود پاک کے خواص بھی بیان ہوئے: 💠 درود محمدی کے قلب کو منور کرنے والے اثرات 💠 درود محمد و آل محمد کی باطنی طاقت 💠 درود مشکل کشا کی وہ حقیقت جو دل کی گرہیں کھول دے یہ درود پاک صرف نوری الفاظ نہیں — یہ روح کی چابی ہیں۔ یہ زندگی کو بدلنے والے سِر ہیں۔ اگر آپ: ◾ مشکل میں ہیں ◾ بے سکونی میں ہیں ◾ دعا قبول نہیں ہو رہی ◾ راستے بند لگتے ہیں تو پھر یہ پروگرام آپ کے لیے ہے۔ 👇 اب یہ پروگرام مکمل دیکھیں: YouTube Live: https://youtube.com/live/-wlaq465Vb8?... 🕊️ محبت سے دیکھیں… ادب سے سنیں… کیونکہ یہ نسبت ہے… اور نسبت کا فیض بس دل کی کیفیت پر اترتا ہے۔ Serate Hazrat Zinda Shah Qutbul Madar Bismillah K Khas Amaal Aap K Masail ka fori hal, 💫 "35 سال پرانے جادو اور خارش سے نجات — روحانی و طبی علاج!" ✨ “Spiritual & Herbal Cure for 35-Year-Old Magic and Chronic Skin Itch” Program me Shamil hone k liye apna naam Ragister karwa sakte hain , 03453375530 Visit official website Allama kamran Tariqi Www.rohanidastak.com بسم اللہ الرحمن الرحیم ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین دعائے حزب البحر کے عجائبات و کمالات گونگا بچہ کیسے بولنے لگ گیا ، زبان کی بندش کی کاٹ دعائے حزب البحر سے، پارٹ 2    • Dua A Hizbul Bahar K Ajaibat o kamalat ser...   پارٹ 1 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں👇    • Dua Hizbul Bahar k Ajaibat O Kamalaat |(شی...   Silsilay ki Nisbat Ka Faizan 1 Raat me Shaikh Abul Hassan Shazli رحمتہ اللہ علیہ Ki Ziarat, Dua Hizbul Bahar k Ajaibat O Kamalaat |(شیخ ابوالحسن شازلی رح کے دیدار کا واقعہ) | Aap Biti podcast New Special episod Ruhani Dastak Aap Beti With Allama kamran Tariqi host Khalifa mian huzoor Sufi syed Atif Shah sahb Tariqi Live on youtube channel Rohani Dastak Link    / @rohanidastak92   Al Hassani Ruhani Dastak Shifa khana Nazmabad no5 New branch, Address New Matab Shop no 1 plot no 1/8 block 5-A Mohalla Paposh Nagar Nazimabad no 5 karachi Google map location https://maps.app.goo.gl/M7AmPr3MvPP42... 📲03453375530 www.rohanidastak.com اچھی بات آگے پہنچانا صدقہ ہے،