Still Not Married? What Should You Do Now || Life Story Of Suleman Ahmer Eps # 25
Seed Media
0:00 / 0:00
Still Not Married? What Should You Do Now || Life Story Of Suleman Ahmer Eps # 25
7 424 просмотра · 2 недели назад
Seed Media
8,4 тыс. подписчиков
7 424 просмотра · 2 недели назад
Still Not Married? What Should You Do Now || Life Story Of Suleman Ahmer Eps # 25
#urdustories #sachikahani #urdupodcast
عمر بڑھ رہی ہو، مگر رشتہ نہ مل رہا ہو تو ایک وقت کے بعد سوال صرف شادی کا نہیں رہتا، بلکہ خود اعتمادی، مستقبل اور معاشرے کے دباؤ کا بھی بن جاتا ہے۔
ایسی بہت سی بچیاں ہیں جو برسوں سے ایک مناسب رشتے کے انتظار میں ہیں۔ ہر گزرتے سال کے ساتھ گھر والوں کی فکر بڑھتی ہے، سوالات بڑھتے ہیں اور بعض اوقات خود انسان اپنے بارے میں شک کرنے لگتا ہے۔
اس پوڈ کاسٹ میں سلیمان احمر صاحب اسی اہم اور حساس موضوع پر کھل کر گفتگو کرتے ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ ایسی صورتحال میں لڑکی اور اس کے والدین کو کس طرح سوچنا چاہیے، معاشرتی دباؤ کا سامنا کیسے کرنا چاہیے اور انتظار کے اس دور کو مایوسی کے بجائے شخصیت سازی اور زندگی کی تعمیر کا ذریعہ کیسے بنایا جا سکتا ہے۔
For Personal Appointment with Suleman Ahmer Sb
Contact Mr. Imran Qureshi Sb 0333-2318008
For workshop recordings and masterclasses (free and paid): https://sulemanahmer.com
For Donations of Different Projects of Suleman Sb
Contact Faisal Abdul Aziz Sb 0321-2750113