Перейти к содержимому

9 September 2026

Daily Kitchen

0:00 / 0:00

9 September 2026

40 просмотров · 8 дней назад
Daily Kitchen
36 подписчиков
40 просмотров · 8 дней назад
آج بنائیں گے نہایت نرم، مزیدار اور مصالحے دار شامی کباب 😍 بالکل بازار اور ریسٹورنٹ اسٹائل، جو اندر سے نرم اور باہر سے خوبصورت گولڈن براؤن بنتے ہیں۔ ❤️ یہ شامی کباب گھر میں آسانی سے بنائیں اور چائے، نان یا روٹی کے ساتھ مزے سے سرو کریں۔ اگر ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو Like کریں 👍 چینل کو Subscribe کریں اور مزید مزیدار ریسپیز کے لیے ساتھ رہیں۔ ❤️ #ShamiKabab #ShamiKebab #KababRecipe #RestaurantStyle #PakistaniRecipes #DailyKitchen