1 نکستے سے تیتر کے چوزوں کی شاندار گروتھ | پسندیدہ قدرتی چارہ
Safdar teetar farm
0:00 / 0:00
1 نکستے سے تیتر کے چوزوں کی شاندار گروتھ | پسندیدہ قدرتی چارہ
1 602 просмотра · 2 месяца назад
Safdar teetar farm
89 подписчиков
1 602 просмотра · 2 месяца назад
السلام علیکم!
آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے "1 نکستے" کے بارے میں جو تیتر کے چوزوں کے لیے بہترین اور قدرتی غذا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
✅ 1 نکستے کے پھول، پھلی اور بیج کے فائدے
✅ چوزے اسے کتنے شوق سے کھاتے ہیں
✅ قدرتی خوراک سے تیتر کی صحت کیسے بہتر ہوتی ہے
اگر آپ تیتر کا شوق رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
#تیتر #Teetar #TeetarKeChoze #1Naksay #BirdFarming #Pakistan